Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے جب تک تحقیقات نہ ہوجائے پاکستان پر الزام تراشی سے امن عمل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔شاہ محمود کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کا حملے پر رویہ بہت محتاط ہے۔انہوں نے کہا بھارتی میڈیا کے جارحانہ رویے سے پاک بھارت تعلقات ایک بار پھر متاثر ہوسکتے ہیں۔ سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کہیں بھی ہو پاکستان اور اس کے عوام دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے جب تک تحقیقات نہ ہوجائے پاکستان پر الزام تراشی سے امن عمل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
شاہ محمود کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کا حملے پر رویہ بہت محتاط ہے۔انہوں نے کہا بھارتی میڈیا کے جارحانہ رویے سے پاک بھارت تعلقات ایک بار پھر متاثر ہوسکتے ہیں۔
سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کہیں بھی ہو پاکستان اور اس کے عوام دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔