Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ:کوئٹہ میں سبزل روڈ پر ایف سی اور” دہشت گردوں “کے درمیان جھڑپ میں 2”دہشت گرد“مارے گئے ۔
ترجمان ایف سی کے مطابق ،کوئٹہ سمیت بلوچستان کےدیگر اضلاع میں کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
رات گئے ایف سی اہلکاروں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران سبزل روڈ، کچی بیگ اور مشرقی بائی پاس کے علاقوں میں ناکہ بندی کرکے مخصوص مقامات کی تلاشی لی گئی۔
ترجمان کے مطابق ،کارروائی کے دوران سبزل روڈ کے علاقےمیں”دہشت گردوں “نےایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ پر دونوں”دہشت گرد “مارے گئے۔