Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:ایس آئی یوٹی کے زیراہتمام طلبہ کے فلاحی رضاکارانہ پروگرام کی تقریب اسناد منعقد کی گئی۔ تربیتی پروگرام میں طلبا کو ابتدائی طبی امداد ، مریضوں کی دیکھ بھال اوربیماریوں سے متعلق آگاہی دی گئی۔کراچی میں سندھ انٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن میں طلبا کے بیالیسویں رضاکارانہ پروگرام کی تقسیم اسناد منعقد کی گئی۔پروگرام کے تحت شہربھرکے مختلف اسکول اورکالجزکے طلبااورطالبات نے تربیت مکمل کی۔ پروفیسرانورنقوی کا کہنا تھا اسٹوڈنٹ والینٹئرپروگرام کے تحت طلبا کو ابتدائی طبی امداد،مریضوں کی دیکھ بھال اوربیماریوں سے متعلق ضروری آگاہی دی جاتی ہے۔طلبہ کو میڈیکل سائنس کے مختلف شعبوں ،سرجری اورعلاج کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ طلبہ کو دوسروں کے مسائل اوردکھ درد کوسمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
کراچی:ایس آئی یوٹی کے زیراہتمام طلبہ کے فلاحی رضاکارانہ پروگرام کی تقریب اسناد منعقد کی گئی۔ تربیتی پروگرام میں طلبا کو ابتدائی طبی امداد ، مریضوں کی دیکھ بھال اوربیماریوں سے متعلق آگاہی دی گئی۔
کراچی میں سندھ انٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن میں طلبا کے بیالیسویں رضاکارانہ پروگرام کی تقسیم اسناد منعقد کی گئی۔پروگرام کے تحت شہربھرکے مختلف اسکول اورکالجزکے طلبااورطالبات نے تربیت مکمل کی۔
پروفیسرانورنقوی کا کہنا تھا اسٹوڈنٹ والینٹئرپروگرام کے تحت طلبا کو ابتدائی طبی امداد،مریضوں کی دیکھ بھال اوربیماریوں سے متعلق ضروری آگاہی دی جاتی ہے۔طلبہ کو میڈیکل سائنس کے مختلف شعبوں ،سرجری اورعلاج کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ طلبہ کو دوسروں کے مسائل اوردکھ درد کوسمجھنے میں مدد ملتی ہے۔