Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ:کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز نے سریاب روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے2خودکش جیکٹس اور 70کلو دھماکا خیز مواد برآمدکرلیا۔
کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا ،سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر سریاب روڈ پرسرچ آپریشن کیا۔
کارروائی میں خودکش جیکٹس، دھماکا خیزمواد اور موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔
سیکیورٹی فورسز نےکارروائی کے دوران 12مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔