Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گوجرانوالہ :گوجرانوالہ میں پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ پکڑلی۔ اسلحہ اسمگل کرنے والے 2بھائیوں سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ،خفیہ اطلاع پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب کارروائی کی گئی جہاں گاڑی میں موجود 3افراد کو بھاری اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔
پولیس کے مطابق ،پکڑے جانے والے اسلحہ میں 41رائفلز، 30پسٹلز اور 30ہزار گولیاں شامل ہیں۔گرفتار تینوں ملزمان کا درہ آدم خیل سے ہے۔