Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شارجہ :شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ابوظہبی کے بھی کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ شمال مغرب کی طرف سے داخل ہونے والی ہواووں کی وجہ سے شروع ہوا ہے،حکام نے کل تک بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔
شارجہ :شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ابوظہبی کے بھی کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ شمال مغرب کی طرف سے داخل ہونے والی ہواووں کی وجہ سے شروع ہوا ہے،حکام نے کل تک بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔