سبی:مسافروین بارودی سرنگ سےٹکرا گئی،2افراد جاں بحق

اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2016 10:14am

سبی:سبی کے علاقے باپر کچھ کے قریب مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ،حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 9زخمی ہوگئے۔

 آج نیوز کے مطابق ،دھماکاسڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ہوا۔

 دھماکے بعد امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کے طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

Read Comments