مالاکنڈ اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے

شائع 03 جنوری 2016 09:11am

سوات:مالاکنڈ اور سوات سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

آج نیوز کے مطابق مالاکنڈ اور سوات سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اوروہ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں ۔

Read Comments