Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنما امجد اللہ کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔
انہوں نے کراچی پریس کلب میں پناہ لی ہوئی تھی تاہم پریس کلب کے باہر سے ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پہلے کنور خالد یونس اور پروفیسر حسن ظفر کو بھی حراست میں لیا گیا ہے اور اب ان سے تفتیش جاری ہے۔