Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی فورسز کا قافلہ تربیلہ سے پشاور آرہا تھا، جیسے ہی قافلہ پشاور ٹول پلازہ کے قریب پہنچا وہاں پر پہلے سے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوگیا۔ دھماکے سے سیکیورٹی فورسز کے ایک ٹرک کو نقصان پہنچا ، دھماکے کے فوراً بعد پولیس، بی ڈی یو اور امدادی ٹیمین جائے وقعہ پر پہنچ گئیں ۔بی ڈی یو کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں چار کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے سے ایک اہلکار معمولی زخمی،گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا،دھماکے کے وقت سیکیورٹی فورس کی گاڑی میں11اہلکارسوارتھے۔
پشاور:پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
سیکیورٹی فورسز کا قافلہ تربیلہ سے پشاور آرہا تھا، جیسے ہی قافلہ پشاور ٹول پلازہ کے قریب پہنچا وہاں پر پہلے سے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوگیا۔
دھماکے سے سیکیورٹی فورسز کے ایک ٹرک کو نقصان پہنچا ، دھماکے کے فوراً بعد پولیس، بی ڈی یو اور امدادی ٹیمین جائے وقعہ پر پہنچ گئیں ۔
بی ڈی یو کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں چار کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے سے ایک اہلکار معمولی زخمی،گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا،دھماکے کے وقت سیکیورٹی فورس کی گاڑی میں11اہلکارسوارتھے۔