Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے افغان صدراشرف غنی نے ملاقات کی، دونوں رہنماوٴں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔افغان صدر اشرف غنی ہارٹ ایف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیراعظم ہاوٴس پہنچے،وزیراعظم نوازشریف نے مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماوٴں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔افغان صدراشرف غنی اوروزیراعظم نوازشریف کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے وزرا اور مشیر بھی معاونت کے لیے موجود تھے۔ملاقات میں خطے بالخصوص افغانستان میں قیام امن اوردوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف سے تاجکستان اورایران کے وزرائے خارجہ نے بھی ملاقات کی۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے افغان صدراشرف غنی نے ملاقات کی، دونوں رہنماوٴں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
افغان صدر اشرف غنی ہارٹ ایف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیراعظم ہاوٴس پہنچے،وزیراعظم نوازشریف نے مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماوٴں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔افغان صدراشرف غنی اوروزیراعظم نوازشریف کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے وزرا اور مشیر بھی معاونت کے لیے موجود تھے۔ملاقات میں خطے بالخصوص افغانستان میں قیام امن اوردوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم نوازشریف سے تاجکستان اورایران کے وزرائے خارجہ نے بھی ملاقات کی۔