قومی سلامتی پر متنازعہ خبر،پرويز رشيد عہدے سے فارغ

اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2016 01:05pm

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو عہدے فارغ کر دیا گیا ۔آج نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس نے پرویز رشید کو ہٹائے جانے کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی پر متنازعہ خبر لیک ہونے کے معاملے کے ذمہ دار وزیر اطلاعات ہیں۔ انکوائری کمیٹی معاملے کی مزید تفتیش کرے گی اور تمام ذمہ داروں بے نقاب کیا جائے گا۔

Read Comments