Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد لاک ڈاؤن سے ایک دن قبل پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کیخلاف 2 نومبر کے دھرنے کی تیاری شروع کردی اور انہوں نے کارکنوں کے ہمراہ 50پُش اپس لگائے۔گلوکار سلمان احمد بھی پش اپس لگانے والے کارکنوں میں شامل تھے۔ Click to see more
اسلام آباد لاک ڈاؤن سے ایک دن قبل پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کیخلاف 2 نومبر کے دھرنے کی تیاری شروع کردی اور انہوں نے کارکنوں کے ہمراہ 50پُش اپس لگائے۔
گلوکار سلمان احمد بھی پش اپس لگانے والے کارکنوں میں شامل تھے۔
Click to see more