Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں آج ٹی وی کےارشد زبیری کو فنانس سیکریٹری جبکہ دنیا گروپ کے میاں عامر محمود کو چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔
دیگر منتخب ہونے والے عہدیداران میں ڈان نیوز کے شکیل مسعود کو جنرل سیکریٹری، کے ٹی این کے اسلم قاضی کو جوائنٹ سیکریٹری، جیوٹی وی کے میر ابراہیم کو وائس چیئرمین اور ہم ٹی وی کے درید قریشی کو سینئر وائس چیئرمین منتخب کیا گیاہے۔