پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی دھرنے کی تیاری

شائع 31 اکتوبر 2016 02:36pm

دو نومبر کو ہونے والے دھرنے سے قبل تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی فٹنس کا بھرپور مظاہرہ کردیا۔ بنی گالہ  میں اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں کے سامنے پش اپس لگا ئے اور  خود کو فٹ قرار دلوادیا۔

پش اپس لگاتےوقت کی ویڈیو ملاحظہ ہو

http://www.dailymotion.com/video/x4zygja_imran-khan-push-ups-with-along-pti-leaders

Read Comments