Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وہاڑی: لڈن روڈ کے قریب ٹرک کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق وہاڑی میں لڈن روڈ پر کوٹ ولی پل کے قریب علی الصبح ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے،تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جب ایک تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
وہاڑی: لڈن روڈ کے قریب ٹرک کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق وہاڑی میں لڈن روڈ پر کوٹ ولی پل کے قریب علی الصبح ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے،تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جب ایک تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔