ذہنی دباؤ آپ کے لئے کیسے فائدہ مند ہوسکتا ہے؟
ذہنی دباؤ کے بارے میں ہر کوئی یہ کہتا ہے کہ یہ ہماری صحت کے لئے بالکل اچھا نہیں ہوتا، ذہنی دباؤ کے باعث کئی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں۔
لیکن آج ہم آپ کو ذہنی دباؤ کے حوالے سے چند ایسے حقائق بتائیں گے، جن کو جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ ذہنی دباؤ ہماری صحت کے لئے اتنا فائدہ مند کیسے ہوسکتا ہے۔
بین الاقوامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کم عرصے تک رہنے والا ذہنی دباؤ آپ کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
کم عرصے تک رہنے والے ذہنی دباؤ سے آپ کو کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں، آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔
Read Comments