طالبعلم کا کشش ثقل کو ناکارہ بنانے کا انوکھا تجربہ
سائنسی تجربات ہمیں اپنی نت نئی دریافت سے آئے دن حیرت میں ڈالتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ہائی فائی اسپیکر کاایک انوکھی نوعیت کا تجربہ ٹوکیو یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے کیا جس میں کشش ثقل کو ناکارہ بنادیا گیا۔
مزید جانئے اس ویڈیو میں
https://www.youtube.com/watch?v=ScAopkiKibg&feature=em-subs_digest
Video Courtesy: YouTube Channel (Science Channel)
Read Comments