Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد: پارلیمنٹرین نے بھارتی وزیر خارجہ سشا سوراج کی اسلام آباد آمد کو خوش آئند قراردیا ہے۔ کہتے ہیں کہ پاکستان نے امن پسندی کے زریعے بھارتی انتہاء پسندی کو بے نتیجہ ثابت کر دیا ہے۔