شائع 09 نومبر 2016 10:33am

شلپا شیٹھی کے خوبصورت گھر کی ایک جھلک

شلپا شیٹھی کا شمار بولی وڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتاہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ وقت کے ساتھ مزید خوبصورت ہوتی جارہی ہیں۔

شلپا نہ صرف اچھی اداکارہ بھی ہیں بلکہ بہترین بیوی بھی ہیں ،ان کے شوہر راج کندرا کا تعلق فلم انڈسٹری سے تو نہیں ہے  لیکن وہ بھارت کے بڑے کاروباری لوگوں میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں اس خوبصورت جوڑی نے اپنے گھر کی تصاویر میڈیا کے ساتھ شئیر کی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شلپا کا گھر کسی محل سے کم نہیں ۔

بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام

Read Comments