Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت ملیرکورٹ نے منظور کرلی،فیصل رضا عابدی کوغیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے کا سامنا ہے۔
کراچی کی ملیرکورٹ میں فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔
عدالت نے 50 ہزارروپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظورکرلی۔ملزم کیخلاف تھانہ سچل ٹاؤن میں غیرقانونی اسلحہ کا مقدمہ درج ہے۔