Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خضدار:خضدار میں ایف سی اور انٹیلی جنس ادارے نے وڈھ میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کمپاؤنڈ سے اسی کلو گرام بارودی مواد، بارودی سرنگیں، ڈیٹونیٹرز اور ریمورٹ کنٹرول برآمد کرلیے گئے ہیں۔کمپاؤنڈ دہشت گردوں کے زیر استعمال تھا، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔