Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:وزیربلدیات سندھ جام خان شورو کہتے ہیں کراچی کا مئیربااختیار ہوگا اورہم مل کر کام کریں گے،صوبائی وزیرنے بلدیات کے ملازمین کو صفائی انتظامات بہترکرنے کیلئے پندرہ روزکی مہلت دے دی۔کراچی میں صفائی مہم کا آغاز ہو گیا۔وزیربلدیات سندھ جام خان شورونے صفائی مہم کا آغازکیا۔میڈیاسے بات چیت میں صوبائی وزیرکا کہنا تھاکہ آنے والا میئربااختیارہوگا ہم مل کرکام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیات کے ملازمین کو صفائی کے انتظامات ٹھیک کرنے کے لیے پندرہ روزکی مہلت دی ہے۔ماضی کی طرح صرف چھوٹے افسران کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔شکایات موصول ہوئیں توبڑے افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔جام خان شورو کا کہنا تھا کہ شہرکے مسائل بہت زیادہ ہیں جس کی بہتری کی لئے وقت درکارہے۔
کراچی:وزیربلدیات سندھ جام خان شورو کہتے ہیں کراچی کا مئیربااختیار ہوگا اورہم مل کر کام کریں گے،صوبائی وزیرنے بلدیات کے ملازمین کو صفائی انتظامات بہترکرنے کیلئے پندرہ روزکی مہلت دے دی۔
کراچی میں صفائی مہم کا آغاز ہو گیا۔وزیربلدیات سندھ جام خان شورونے صفائی مہم کا آغازکیا۔میڈیاسے بات چیت میں صوبائی وزیرکا کہنا تھاکہ آنے والا میئربااختیارہوگا ہم مل کرکام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلدیات کے ملازمین کو صفائی کے انتظامات ٹھیک کرنے کے لیے پندرہ روزکی مہلت دی ہے۔ماضی کی طرح صرف چھوٹے افسران کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔شکایات موصول ہوئیں توبڑے افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
جام خان شورو کا کہنا تھا کہ شہرکے مسائل بہت زیادہ ہیں جس کی بہتری کی لئے وقت درکارہے۔