شائع 04 جنوری 2016 01:24pm

شکیرا کرکٹ کی مداح نکلیں

بگوٹا :شکیرا بھی کرکٹ کی شوقین نکلی ہیں۔شکیرا نے اپنے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں شکیرا کو کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے ،ویڈیو میں شکیرا نے گلوکاری کی دنیا سے کچھ وقت نکال کر کرکٹ کے میچ کی پریکٹس کی ہے اور زور دار چھکے لگا کر شائقین کو خوش کیا ہے ۔

Read Comments