لاس اینجلس :ہالی ووڈ کارٹون فلم اونلی یسٹر ڈے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم چھبیس فروری کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو پرانی یادیں تازہ کرنے کئی سالوں بعد آبائی شہر کا رخ کرتی ہے۔
فلم میں ریڈیل ڈیزی اورپیٹل ڈیو نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے،فلم چھبیس فروری کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔