کپڑوں پر موجود ضدی داغ اب ہونگے آسانی سے صاف
مگر آج ہم آپ کو جند ایسے آسان ٹوٹکے بتائیں گے جن کی مدد سے آپ گھر بیٹھے ان مشکل ترین داغوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔
٭اسکےعلاوہ آپ انک لگے حصے پر گلیسرین لگائیں اس کے بعد کسی بھی ڈش واش لیکوڈ سے اسے ملیں اس کے بعد دودھ میں ڈبو کے رکھ دیں اس کے بعد آپ کپڑے کو دھو لیں۔
٭داغ صاف کرنے کے لئے آپ تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ انک لگے حصے پر لگائیں ، کسی برش کی مدد سے ٹوتھ پیسٹ اچھی طرح ملیں اسکے بعد اس کپڑے دھو لیں۔
نوٹ: یہ مضمون محض عام معلومات کے لئے ہے۔
Read Comments