شائع 26 نومبر 2016 09:46am

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور بہن بھائی

بہن بھائی کا رشتہ لڑائی کے ساتھ ساتھ دوستی کا بھی ہوتا ہے،بہن بھائی زندگی کے سب سے اچھے دوست ہوتے ہیں جن سے آپ اپنی ہر بات بہت آسانی کے ساتھ کرلیتے ہیں۔

شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی زندگی بھی بالکل عام انسانوں کی طرح ہوتی ہے ان کے بہن بھائیوں کے ساتھ رشتے لڑائی اور دوستی پر مشتمل  دوسرے لوگوں کی طرح ہوتے ہیں۔

پاکستانی انڈسٹری میں کئی مشہور بہن بھائیوں نے  اپنی صلاحیتوں سے خود کو منوایا ہے آئیے دیکھتے ہیں شو بزانڈسٹری کے مشہور بہن بھائی۔

عروہ حسین ،ماورہ حسین

سجل علی ،صبور علی

ثناء بچا،نمرہ بچا

الیشبہ،سائرہ،پلوشہ یوسف

حمائمہ ملک،دعا ملک،فیروز

صنم بلوچ،سبرین بلوچ

علی ظفر،دانیال ظفر

منال خان،ایمن خان

ساحر لودھی،شائستہ واحدی

مومل شیخ ،شہزاد شیخ

Read Comments