بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیوی اور فلم اندسٹری کی کوئین کرینہ کپور خان کا شمار باصلاحیت اور خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
کرینہ کا حسن کسی میک اپ کا محتاج نہیں بلکہ وہ بناء میک اپ کےبھی اتنی ہی حسین نظر آتی ہیں جتنی میک اپ کے ساتھ۔
آئیے دیکھتے ہیں کرینہ کپور کی بناء میک اپ لی گئیں چند خوبصورت تصاویر
بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام