شائع 02 دسمبر 2016 07:07am

دی گئی تصویر میں بولی وڈ کی  کون سی مشہور اداکارہ نظر آرہی ہیں

یہ تصویر بولی وڈ کی مشہور  ادکارہ امیشا پاٹیل کے اسکول کے زمانے کی ہے جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔

امیشا پاٹیل  نےکیرئیر کا آغاز کامیاب فلم "کہونہ پیارہے"سے کیا جس میں ان کے ساتھ ہرتیک روشن نے مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔

اس کے علاوہ وہ غدر،ہمراز ،وعدہ اور ریس ٹو جیسی کامیاب فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

Read Comments