نیویارک :ہالی وڈ کی معروف فلم' دا ممی' کے سیکوئل کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں ،فلم کا ٹیزرجاری کردیا گیا ہے۔
فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھومتی ہے ،جو صدیوں بعد بیدارہو کر انسانوں کیلئے خطرہ بن جاتی ہے ، فلم میں مرکزی کردار اداکارہ اینا بیلی ویلس اور ٹام کروز نبھائیں گے فلم آئندہ سال جون میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔