شائع 07 دسمبر 2016 08:57am

ابراہم شاہ رخ خان سے دو قدم آگے

بولی وڈ  کنگ شاہ رخ خان نرم طبعیت اور خوش مزاجی کے علاوہ  ساتھی اداکاروں کے ساتھ شرارت کرنے کیلئے بھی مشہور ہیں۔

وہ اپنے ساتھی اداکاروں کو  شوٹنگ کے دوران کبھی بور نہیں ہونے دیتے ،خان کی  شرارت سے بھرپور یہ عادت ان کے چھوٹے بیٹے ابراہم  میں بھی آئی ہے۔

ابراہم صرف 3 سال کے ہیں لیکن پوری فلم انڈسٹری میں اپنے والد سے زیادہ مشہور ہیں ،بولی وڈ کی اس مشہور باپ بیٹےکی چند دلچسپ تصاویر دیکھئے۔

Read Comments