Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاڑکانہ:سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اٹھاسویں سالگرہ پر گڑھی خدا بخش میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں اگر ذواالفقار بھٹو زندہ ہوتے تو مسئلہ کشمیر حل ہوجاتا۔وفاق اور سندھ میں کوئی تناوٴ نہیں۔ذوالفقارعلی بھٹو کی اٹھاسویں سالگرہ کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوئی،جہاں قرآن خوانہ کا اہتمام کیا گیاجس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر رہنماوٴں نے بھی ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانہ کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاق اور سندھ میں کوئی تناوٴ نہیں،وزیراعظم نے سندھ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اگر اس وقت ذواالفقار بھٹو زندہ ہوتے تو مسئلہ کشمیر حل ہوجاتا۔قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ اگر جمہوریت پر شپ خون مارا گیا تو دنیا دیکھے گی کہ سندھ کیا کرسکتا ہے ۔
لاڑکانہ:سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اٹھاسویں سالگرہ پر گڑھی خدا بخش میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں اگر ذواالفقار بھٹو زندہ ہوتے تو مسئلہ کشمیر حل ہوجاتا۔وفاق اور سندھ میں کوئی تناوٴ نہیں۔
ذوالفقارعلی بھٹو کی اٹھاسویں سالگرہ کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوئی،جہاں قرآن خوانہ کا اہتمام کیا گیاجس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر رہنماوٴں نے بھی ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانہ کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاق اور سندھ میں کوئی تناوٴ نہیں،وزیراعظم نے سندھ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اگر اس وقت ذواالفقار بھٹو زندہ ہوتے تو مسئلہ کشمیر حل ہوجاتا۔قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ اگر جمہوریت پر شپ خون مارا گیا تو دنیا دیکھے گی کہ سندھ کیا کرسکتا ہے ۔