Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت راہداری منصوبے کے اپنے ہی بنائے ہوئے روڈ میپ کو تبدیل کررہی ہے۔ میاں نوازشریف پورے ملک کے وزیراعظم ہیں۔ ہم منصوبے کو متنازع نہیں بنانا چاہتے۔اسلام آباد میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق اوراسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی اسد قیصرنے مشترکہ پریس کانفرنس کی سراج الحق کا کہنا تھاکہ پاک چائنہ راہداری منصوبے پر پوری قوم متحد ہے مگروفاقی حکومت نے متفقہ روڈ میپ میں تبدیلی کررہی ہے ، خیبرپختونخواہ کی حکومت کوبھی اعتماد میں نہیں لیا گیا ہم منصوبے کو متنازعہ نہیں بنانا چاہتے۔ اسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی اسد قیصرنے کا کہنا تھا صوبوں کی ترقی کے خلاف نہیں مگرمرکز ہمارے خدشات دورکرے دہشتگردی کی جنگ سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہوا اورہماری معیشت تباہ ہوئی جبکہ ہمارے ہی صوبے کونظر اندازکیا جا رہا ہے۔دونوں رہنماوٴں نے اتفاق کیا کہ خیبر پختونخواہ کونظراندازکیا گیا بہت سے مسائل پیدا ہوں گے۔
اسلام آباد:امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت راہداری منصوبے کے اپنے ہی بنائے ہوئے روڈ میپ کو تبدیل کررہی ہے۔ میاں نوازشریف پورے ملک کے وزیراعظم ہیں۔ ہم منصوبے کو متنازع نہیں بنانا چاہتے۔
اسلام آباد میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق اوراسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی اسد قیصرنے مشترکہ پریس کانفرنس کی سراج الحق کا کہنا تھاکہ پاک چائنہ راہداری منصوبے پر پوری قوم متحد ہے مگروفاقی حکومت نے متفقہ روڈ میپ میں تبدیلی کررہی ہے ، خیبرپختونخواہ کی حکومت کوبھی اعتماد میں نہیں لیا گیا ہم منصوبے کو متنازعہ نہیں بنانا چاہتے۔
اسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی اسد قیصرنے کا کہنا تھا صوبوں کی ترقی کے خلاف نہیں مگرمرکز ہمارے خدشات دورکرے دہشتگردی کی جنگ سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہوا اورہماری معیشت تباہ ہوئی جبکہ ہمارے ہی صوبے کونظر اندازکیا جا رہا ہے۔
دونوں رہنماوٴں نے اتفاق کیا کہ خیبر پختونخواہ کونظراندازکیا گیا بہت سے مسائل پیدا ہوں گے۔