اگر آپ کے گھر میں بھی اخبار کا ڈھیر لگ گیا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آتا کہ ان اخبارات کا کیا کیا جائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ان اخبارات کے ڈھیر کو کہیں پھینکنے یا ردی میں دینے کی کی ضرورت نہیں ہےبلکہ انہیں آپ بہت سے کاموں میں استعمال کر سکتے ہیں اور اپنے کام آسان بنا سکتے ہیں۔
پرانے اخبارات کو آپ کن طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں، آیئے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
5 minute crafts: بشکریہ