Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ناکامی پر پیپلزپارٹی ایم کیوایم کیخلاف ہرزہ سرائی پر اتر آئی ہے، ریاستی جبر برداشت نہیں کریں گے، حالات بگڑے تو ذمہ دار پیپلزپارٹی ہوگی۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کی نائن زیرو پر پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو بری طرح شکست ہوئی جس پر پی پی رہنما ایم کیوایم کو نشانہ بنارہے ہیں،حالات بگڑے تو ذمہ دار پیپلزپارٹی ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پرشب خون مارا گیا،ایف آئی کے اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے تاجروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں،ایم کیوایم تاجروں کیساتھ ہے، ضرورت پڑنے پر تاجروں کے ساتھ سڑکوں پرآئیں گے۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ناکامی پر پیپلزپارٹی ایم کیوایم کیخلاف ہرزہ سرائی پر اتر آئی ہے، ریاستی جبر برداشت نہیں کریں گے، حالات بگڑے تو ذمہ دار پیپلزپارٹی ہوگی۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کی نائن زیرو پر پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو بری طرح شکست ہوئی جس پر پی پی رہنما ایم کیوایم کو نشانہ بنارہے ہیں،حالات بگڑے تو ذمہ دار پیپلزپارٹی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پرشب خون مارا گیا،ایف آئی کے اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے تاجروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں،ایم کیوایم تاجروں کیساتھ ہے، ضرورت پڑنے پر تاجروں کے ساتھ سڑکوں پرآئیں گے۔