اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2016 10:59am

فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کا یہ چھوٹا بچہ بڑا ہوکراب کیسا دکھتا ہے

شاہ رخ کی 1998 میں ریلیز ہوئی مشہورفلم "کچھ کچھ ہوتا ہے"کا شمار خان کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے،اس فلم کا ہر کردار لوگوں کے دلوں میں بس گیا تھا۔

چاہے وہ فلم کی مرکزی اداکارہ کاجول ہوں یا شاہ رخ کی بیٹی کا کردار نبھانے والی انجلی یا ان کے دوست  ہر کردار  کی اپنی اہمیت  اور انفرادیت تھی۔

فلم میں سمر کیمپ کے دوران ایک چھوٹے بچے کے کردار نے سب کے دل موہ لیے تھے،اس ننھے اداکار (پرزان ڈسٹر)کے فلم میں زیادہ ڈائیلاگ تو نہیں تھے لیکن ان کی اداکاری کے سب دیوانے ہوگئے تھے۔

پرزان اب بڑے ہوگئے ہیں  اورانہیں  پہچاننا آسان  نہیں تصاویر آپ بھی دیکھئے

fashion360.pkبشکریہ

Read Comments