سردیاں شروع ہوتے ہی مختلف قسم کی بیماریاں انسانی جسم پر حملہ آور ہوجاتی ہیں،جن میں نزلہ،زکام ،کھانسی، چہرے ،ہاتھوں اور سر میں خشکی قابل ذکر ہیں۔سردی کے باعث سر کے بال بھی روکھے پھیکے اور بے جان ہوجاتے ہیں،یہاں سردی کی وجہ سے ہونے والی خشکی سے نجات پانے کے 4 کار آمد طریقے بیان کیے جارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھئے Click to see more
سردیاں شروع ہوتے ہی مختلف قسم کی بیماریاں انسانی جسم پر حملہ آور ہوجاتی ہیں،جن میں نزلہ،زکام ،کھانسی، چہرے ،ہاتھوں اور سر میں خشکی قابل ذکر ہیں۔
سردی کے باعث سر کے بال بھی روکھے پھیکے اور بے جان ہوجاتے ہیں،یہاں سردی کی وجہ سے ہونے والی خشکی سے نجات پانے کے 4 کار آمد طریقے بیان کیے جارہے ہیں۔
ویڈیو دیکھئے
Click to see more