اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2016 02:38pm

شاہ رخ خان کے بچپن کی خوبصورت تصویر

ہم جانتے ہیں کہ شاہ رخ خان کا سب سے چھوٹا بیٹا ابرام بولی وڈ کے خوبصورت ترین اسٹار بچوں میں سے ہے۔تاہم ہمیں یقین ہے جب آپ شاہ رخ کے بچپن کی تصویر دیکھیں گے توانہیں بھی آپ  ابرام سے کسی طور کم خوبصورت نہیں پائیں گے۔

چلئے ہم آپ کو دِکھاتے ہیں شاہ رخ خان کے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر

بشکریہ ٹائمز آف انڈیا

Read Comments