اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2016 09:32am

معروف اداکارہ عروہ حسین اورفرحان سعید کا نکاح ہوگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کا نکاح ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  دونوں کے نکاح کی تقریب  جمعہ کی صبح لاہور کی بادشاہی مسجد میں ہوئی۔

نکاح میں عروہ کی بہن ( ماورا حسین )کے علاوہ دیگر قریبی رشتے داروں نے بھی شرکت کی ،ماورا نیلے رنگ کے غرارے میں جبکہ عروہ  سنہری رنگ کے عروسی جوڑے میں بیحد خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

تصاویر دیکھئے

Where to bro ? #UrwaFarhan 💍⚡️ #Hitched #Nikkah #MyBabyBride ❤️❤️❤️

A photo posted by MAWRA 🏆 (@mawrellous) on

B R O T H E R !!! 👊🏻❤️ @farhan_saeed #UrwaFarhan 💍⚡️ #Hitched A photo posted by MAWRA 🏆 (@mawrellous) on

 

Read Comments