شائع 17 دسمبر 2016 03:29pm

رجنی کانت کی 13سالہ ماں

رجنی کانت بھارتی سنیما کا ایک ایسا نام ہے جو کسی بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت جانا جاتا ہے۔لیکن کیا آپ رجنی کانت کے متعلق یہ بات جانتے ہیں۔

ایک تامل فلم 'موندورو مودیچو 'میں مس ہواہوائی کے نام سے معروف سری دیوی نے محض 13سال کی عمر میں رجنی کانت کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا تھا۔

بشکریہ ٹائمز آف انڈیا

Read Comments