Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خیرپور کے علاقے رانی پور کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوں ہلاک جبکہ پانچ فرار ہوگئے،خیرپور کے علاقے رانی پور کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو اللہ ورایو ہلاک ہوگیا جب کہ پانچ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، پولیس کے مطابق ڈاکو اللہ ورایو قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتون میں ملوث تھا۔