کچھ لوگوں کو گھرمیں پودے رکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ جس کے لئے وہ مختلف قسم کے پودے بازار سے خرید لاتے ہیں۔
پودوں کی دیکھ بھال کےلئے ان کی کھاد وقتاً فوقتاً تبدیل کرنی پڑتی ہےتاکہ پودے خراب ہونے سے بچے رہیں۔ کھاد کی دکانیں چونکہ گھر سے دور ہوتی ہیں اور ان کو لانے میں وقت لگ جاتا ہے ، اس طرح پودوں کی زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔
اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ گھر میں ہی کھاد بنالیں تاکہ باہر آنے جانے کی تکلیف نہیں ہو اور آپ کے پودے بھی خراب ہونے سے بچے رہیں۔
کھاد بنانے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
بشکریہ: 5 منٹ کرافٹ