اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2016 11:27am

ماں بننے کے بعد کرینہ کے پہلے کرسمس کی تصویر

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جو کسی نہ کسی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، کرینہ نے کسی چیز کو اپنی کامیابی کے آڑے نہیں آنے دیا ، انہوں نے دوران حمل بھی کئی شوٹ کروائے ماڈلنگ کی، اور ہمیشہ چاک و چوبند نظر آئیں۔

پچھلے دنوں بیٹے کی ولادت کے بعد کرینہ ایک ہفتے میں معمول  کی زندگی کی طرف روانہ ہو گئیں، نیچے دی گئی تصویر میں کرینہ اپنی قریبی دوستوں کے ہمراہ کرسمس منا رہی ہیں۔

Christmas celebrations!! #KareenaKapoor #KarismaKapoor #MalaikaAroraKhan #AmritaRao #December #follow #love #happy #smile #like

A photo posted by Kareena Kapoor Khan (@kareenabebo) on

Read Comments