سلمان خان کی51 ویں سالگرہ کی نو دلچسپ تصاویر
ممبئی:بولی وڈ کے سلطان سلمان خان آج 51 برس ہوگئے ہیں ،انہوں نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے اپنے" پنویل فارم ہاؤس "میں منائی۔ تفصیلات کے مطابق سلمان کی سالگرہ میں ان کے قریبی رشتے داروں ،دوستوں اور متعدد سُپر اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ پارٹی میں بپاشاباسو، زرین خان،رندیپ ہوڈا،کرن سنگھ گروور،پریتی زنٹا،نیل نتن مکیش، کبیر خان ،ان کی سابقہ اور موجودہ گرل فرینڈز لولیا وینتر اور سنگیتا بجلانی سمیت متعدد اسٹارز نے شرکت کی۔ سلمان کی سالگرہ کی تصاویر میں دبنگ خان چاکلیٹ کیک کاٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس پران کے فلاحی ادارے کانام "بینگ ہیومن"لکھا ہوا ہے۔ تصاویر دیکھئے A photo posted by bipashabasusinghgrover (@bipashabasu) on Sallu and Iulia 😘😆 #SalmanKhan #iuliavantur #BeingSalmanKhan #happybirthdaysalmankhan @beingsalmankhan @vanturiulia A photo posted by NDNSP (Salman Khan) 😘😘😍😍 (@salmanyakturk) on #friendsforever @srishti.sawhney @shwetarohira @vvsquare A photo posted by Bina Kak (@kakbina) on