شائع 28 دسمبر 2016 10:27am

رواں سال ایک دوسرے سے الگ ہونے والی مشہورجوڑیاں

رواں سال بولی وڈ کے لیے کافی بھاری رہا ،بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑیاں جن کے الگ ہونے کا تصور بھی لوگوں کو بے چین کردیتا تھا اس سال ایک دوسرےسے الگ ہوگئیں۔

ان جوڑیوں میں سلمان خان کے بھائی  اور بھابھی ارباز ،ملائکہ اروڑا خان اور ہرتیک روشن اور سوزان خان قابل ذکر ہیں۔

شادی کے طویل عرصے بعد ان ستاروں کے درمیان علیحدگی  نے مداحوں کو سخت حیران کردیا۔

سال 2016 میں بولی وڈ کی کون سی مشہور جوڑیوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

ویڈیو دیکھئے

Read Comments