بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا نیا ٹریلر مداحوں کی توجہ کا مرکز
لاس اینجلس:ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن ایک بار پھرجادوئی کہانی میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک ایسی شہزادی کے گرد گھومتی ہے ،جو تنہا شیطانی قوتوں کا مقابلہ کرتی ہے۔ فلم کے نئے ٹریلر میں مزید جادوئی چیزیں جن میں جادوئی کیتلی،خوبصورت "بال روم" دکھائے گئے ہیں۔
Read Comments