نئے سال کی آمد آمد ہے۔ جس کے لئے مختلف ممالک میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دنیا کے تقریباً ہر مالک میں کرسمس کے ساتھ ہی نئے سال کی تیاری بھی شروع کردی جاتی ہے۔
ہر کوئی نئے سال کو لے کر بہت پرجوش ہوتا ہے۔ نئے سال کے لئے پلاننگ کرتا ہے کہ نیا سال کیسے اور کس طرح گزارنا ہے۔
جس طرح مختلف ممالک میں مختلف طریقوں سے نئے سال کی تقریبات منائی جاتی ہیں اسی طرح نئے سال کی مبارک باد دینے کا انداز بھی مختلف ہوتا ہے۔
دنیا بھر میں لوگ نئے سال کی مبارک باد کیسے دیتے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔
جنوبی افریقہ
متحدہ عرب امارات
چین
ہانگ کانگ
ڈنمارک
رومانیہ
جاپان
فن لینڈ
فرانس
جرمنی
ہوائی
انڈونیشیا
ایران
اٹلی
بشکریہ: ایم ایس این