شائع 03 جنوری 2017 12:48pm

سلمان خان، اکشے کمار اور کرن جوہر نے ٹیم بنالی

بولی وڈانڈسٹری کے تین بڑے ناموں ،سلمان خان، اکشے کمار اور کرن جوہر،نے ایک فلم کیلئے ہاتھ ملالئے ہیں جو 2018میں ریلیز کی جائے گی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان اس فلم میں اداکاری نہیں کریں گےبلکہ کرن جوہر کے دھرما پروڈکشز کے ساتھ مل کر فلم پروڈیوس کریں گے۔
انوراگ سنگھ کے زیر ہدایت بننے والی فلم کی تھیم کو ابھی راز میں رکھا گیا ہے۔
دیکھئے اس سے متعلق سلمان ،اکشے  اور کرن کے ٹوئٹس۔


اکشے کمار مختلف انداز کی فلمیں کرتے ہیں ، یہ واقعی دلچسپ ہوگا کہ سلمان خان اور کرن جوہر کھلاڑی سپر اسٹار کو اپنی مشترکہ پیشکش میں کیسے پیش کرتے ہیں۔
بشکریہ زی نیوز

Read Comments