Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :لاہور کے علاقے نصیرآباد اور والٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ستائیس مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔ذرائع کے مطابق نصیرآباد کے علاقے ماڈل ٹاو¿ن، والٹن اور ائیرپورٹ کے اطراف میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے گھرگھر تلاشی لی اور ستائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا،جبکہ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
لاہور :لاہور کے علاقے نصیرآباد اور والٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ستائیس مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔
ذرائع کے مطابق نصیرآباد کے علاقے ماڈل ٹاو¿ن، والٹن اور ائیرپورٹ کے اطراف میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے گھرگھر تلاشی لی اور ستائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا،جبکہ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔