شائع 04 جنوری 2017 10:36am

زیر نظر تصویر میں بولی وڈ کی کون سی مشہور اداکارہ نظرآرہی ہیں؟

فلم انڈسٹری کے مشہور اداکاروں کے مداح اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں سب کچھ جاننا چاہتے ہیں۔ان کا رہنا،اٹھنا،بیٹھنا،زندگی گزارنے کا طریقہ ،یہاں تک کہ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ بچپن میں کیسے نظر آتے تھے۔

یہاں بولی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کے بچپن کی تصویر  پیش کی گئی جو ان کے چاہنے والوں کو ضرور پسند آئے گی۔

Read Comments